18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدنی چینل عام کریں کےتحت
9نومبر2021ءبروزمنگل مجید کالونی قائدآباد کابینہ بن قاسم زون کراچی میں ذمہ
داراسلامی بھائیوں نے کیبل نیٹ ورک ہیڈن اور کیبل مالکان سے ملاقات کی۔
اس دوران مدنی چینل شروع
کےنمبرپرچلانےکےحوالےسےگفتگوکی نیزانہیں عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں ہفتہ وارمدنی مذاکرے اورمسجددرس میں شرکت کرنے کی
دعوت دی۔
اس
کےعلاوہ کراچی ریجن ذمہ دار محمدآصف بھٹی عطاری اورزون ذمہ دار محمد ندیم عطاری
نےنگرانِ ڈویژن کمال الدین عطاری سے ملاقات کی جس میں شعبے کے دینی کاموں کےبارےمیں
کلام کیا۔بعدازاں دینی حلقےکابھی اہتمام کیاگیا۔(رپورٹ: محمدندیم عطاری زون ذمہ دار
بن قاسم زون ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)